وسیم اکرم کو کھیلنا مشکل تھا۔۔ ویرات کوہلی کا اعتراف 

May 30, 2021 | 21:20:PM

 (24نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی کے فاسٹ بولرز میں سے وسیم اکرم کی گیند بازی کھیلنے میں مجھے ضرور مشکلات ہوتی۔
ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت میں قرنطینہ میں ہوں آپ مجھ سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔
ایسے میں ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ ماضی کا کون سا فاسٹ بولر آپ کیلئے مشکلات پیدا کر سکتا تھا؟ویرات کوہلی نے سوال کے جواب میں پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر و سابق کپتان وسیم اکرم کا نام لیا۔
 یہ بھی پڑھیں۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان

مزیدخبریں