(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے یکم جون سے شنگھائی میں کوویڈپابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
چینی حکام کاکہناہے کہ یکم جون سے کاروبارپرپابندیاں بھی ختم ہو جائیں گی ،پبلک ٹرانسپورٹ کے کچھ حصے اور مالز کو کھول دیا ہے ،چینی حکام نے کوویڈ سے متاثر شنگھائی کی معیشت کو سہارا دینے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ کاروں پر ٹیکسوں میں کمی، حکومتی بانڈز کے اجرا میں تیزی لائی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں: ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی سختی سے مخالفت کردی