پشاور:گھر کے سامنے بارودی دھماکہ۔دو افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پشاور میں پولیس تھانہ یکہ توت کی حدود میں گھر کے سامنے بارودی مواد سے دھماکہ ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ سعادت ٹائون ریاض صدر اے این پی و کسان کونسلر کے گھر کے گیٹ کے ساتھ بارودی مواد رکھا گیا ۔واضح رہے کونسلر کے گھر کے گیٹ کے ساتھ آئی ای ڈی رکھ کر کیا گیا۔
واضح رہے دھماکہ میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نے جائے وقو عہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ منحرف ارکان کا بڑا فیصلہ