صدر عارف علوی نے گورنرپنجاب کی تعیناتی کی منظوری دیدی

May 30, 2022 | 15:54:PM

(24نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمحمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس۔عدالت سے بڑی خبر آ گئی
 

مزیدخبریں