نئے گورنرپنجاب کا آج ہی حلف لینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نئے گورنر پنجاب کا آج ہی حلف لینے کا فیصلہ۔ گورنر ہاوس نے کیبنٹ ونگ سول سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان آج ہی حلف لیں گے ،اس حوالے سے کیبنٹ ونگ سول سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیاگیا۔واضح رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس کے مطابق نئے گورنر پنجاب کے تقرر کی منظوری دیدی نئے گورنر پنجا ب سے آج حلف لیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں:صدر عارف علوی نے گورنرپنجاب کی تعیناتی کی منظوری دیدی