(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے تمام وفاقی محکموں اور اداروں میں کم از کم تنخواہ بڑھا کر 25ہزارر وپے کردی ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اس کے مطابق وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا ،نوٹیفکیشن کے مطابق بنیادی تنخواہ کا اطلاق سپورٹس بورڈ کنٹریکٹ اور ورک چارج ملازمین پر بھی ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:نئے گورنرپنجاب کا آج ہی حلف لینے کا فیصلہ
حکومت ملازمین پر مہربان ، ایک اور خوشخبری سنادی
May 30, 2022 | 19:49:PM