سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر 

May 30, 2022 | 21:22:PM

(24نیوز)سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر، وزیراعظم اپنا فیصلہ واپس نہ لینے پر ڈٹ گئے ، ہفتہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے کی تجویز ایک مرتبہ پھر مسترد۔
تفصیلات کے مطابق ہفتے کی چھٹی کے حوالے سے وزیراعظم اپنا فیصلہ واپس نہ لینے پر ڈٹ گئے،ہفتہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے کی تجویز ایک مرتبہ پھر مستردکردی گئی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تجویز کو شامل ہی نہیں کیا گیا۔سرکاری ملازمین نے احتجاج کرکے چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا،سرکاری افسران نے ملازمین کو ملاقات میں چھٹی بحال کروانے کی یقین دہانی کروائی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت ملازمین پر مہربان ، ایک اور خوشخبری سنادی

مزیدخبریں