چین کا پہلا خلائی جہاز شین زو سویلین روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) چین کا خلائی جہاز شین زو 16 تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ کردیا۔
مشن کی خاص بات اس میں سوار ایک سویلین سائنسدان ہیں۔یونیورسٹی پروفیسر خلا میں جانے والے پہلے چینی شہری ہیں۔
مزید پڑھیں: سابق وزیر اعظم کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کا خلائی جہاز شین زو 16 تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ ہوا۔ خلائی جہاز میں تین چینی خلا باز سوار ہیں۔