(اویس کیانی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کی بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی.
جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کو تین سال کیلئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے،جسٹس اقبال حمید الرحمٰن سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج ہیں۔
مزید پڑھیں: چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز
صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175اے 13 کے تحت دی۔