(ویب ڈیسک)حج 2023 کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری،حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی۔
ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں،حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی۔
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں سیکشن افسر حج پالیسی کے مطابق 02 جون تک جمع ہو سکے گی۔