نیب میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے

May 30, 2024 | 18:59:PM

(عثمان خان) نیب میں بڑے پیمانے پر تقر و تبادلے کر دیئے گئے۔

نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محسن علی خان کا نیب راولپنڈی سے نیب ہیڈ کوارٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلطان نظیر کا نیب ہیڈ کوارٹر سے نیب راولپنڈی، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نور اللہ اور نور محمد کا نیب خیبرپختونخوا سے نیب بلوچستان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نمار بہادر غوری کا نیب راولپنڈی نیب کراچی کا تبادلہ کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 20 دن سے سمندر میں بھٹکنے والے تارکین وطن کی ویڈیو وائرل

علاوہ ازیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر قاضی عاطف بصیر چغتائی کا نیب راولپنڈی سے نیب سکھر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز آصف لیاقت اور محمد عمر صدیق کا نیب لاہور سے نیب سکھر تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں