حکومت کی سوچ نیازی ہو یا نازی،ایک ہی بات ہے،ایاز صادق

Nov 30, 2020 | 15:55:PM
حکومت کی سوچ نیازی ہو یا نازی،ایک ہی بات ہے،ایاز صادق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے جو فیصلہ کیا ہے وہی ہوگا، ملتان میں جلسہ کرنا ہے تو کرنا ہے۔حکومت کی سوچ نیازی ہو یا نازی ،ایک ہی بات ہے۔


ایاز صادق نے انسداد دہشت گردی عدالت احاطے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین دن سے جتنی پی ڈی ایم جلسے کی خبر بننی تھی اس سے بڑی خبر حکومتی نااہلی کی وجہ سے بن گئی۔

 
ایاز صادق نے کہا کہ پرامن احتجاج کا حق قانون نے سب کو دے رکھا ہے، حکومت کی سوچ نیازی ہو یا نازی ہو ایک ہی بات ہے۔