ملتان نے آج سلیکٹڈ کو شکست دے دی

Nov 30, 2020 | 22:00:PM

(24 نیوز)بلاول بھٹو زرداری نے ملتان جلسے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملتان نے آج سلیکٹڈ کو شکست دے دی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پی ٹی آئی نے چیلنج کیا تھا کہ وہ پی ڈی ایم کو جلسہ نہیں کرنے دے گی،ان کی طاقت ہمارے کارکنوں اور لوگوں کو نہیں روک سکتی۔
بلاول بھٹوزرداری کاکہناہے کہ ملتان میں آج جمہوریت کے حق اور پپٹ راج کےخلاف ریفرنڈم تھا،ہمارا اگلا سٹاپ لاہورہے۔

مزیدخبریں