(ما نیٹر نگ ڈیسک)دنیا بھر میں بھنگ ایک ایسا پو دا ہے جس سے مختلف قسم کی نشہ آور اشیا بنتی ہیں،اب تھائی لینڈ کی سب سے مشہور فوڈ چین کمپنی نے کریزی ہیپی پیز ا کے نام سے پیزا کی ایک منفرد قسم متعارف کرائی ہے جس میں بھنگ سے پیزا کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برائلر مر غی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی
تفصیلا ت کے مطابق تھائی لینڈ کی اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ پیزا کھانے سے گاہکوں کو کسی بھی قسم کا نشہ نہیں ہو گا۔اس مشہور
کمپنی نے پیزا کی قیمت 2615 پاکستانی روپے رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پراپرٹی خریدنے اور بیچنے والے خبردار۔۔بڑااعلان ہوگیا