ڈالر کی قیمت میں کمی۔۔۔

Nov 30, 2021 | 16:09:PM
ڈالر سستا ہو گیا،
کیپشن: ڈالر سستا ہو گیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 48پیسےسستا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 175.72 روپے آ کر بند ہو گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:    برائلر مر غی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی