(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 48پیسےسستا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 175.72 روپے آ کر بند ہو گیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں: برائلر مر غی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی