وزیر اعظم نے وفاقی وزرا پر بڑی پابندی لگادی

Nov 30, 2021 | 20:30:PM
وزرا۔پابندی۔معیشت۔کابینہ
کیپشن: وزیر اعظم عمران خان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیراعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے وزراءکو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق دوران اجلاس عمران خان نے اپنی کابینہ کے ارکان کو حکم دیا کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اگلے 3، 4 ماہ معاشی معاملات کےلئے اہم ہیں، وزرااپنی اپنی وزارتوں میں رہیں۔
 یہ بھی پڑھیں۔
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم