(کلیم اختر)کنیئرڈ کالج برائے خواتین میں نئی فوڈ پروڈکٹ متعارف کرانے کی تقریب،فوڈ سائنس اور ہیومن نیو ٹریشن ڈیپارٹمنٹ کیجانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب کیلئے ریسرچ، انوویشن اور کمرشلائزیشن آفس نے تعاون کیا،فوڈ سائنس ،ہیومن نیوٹریشن ڈیپارئمنٹ کی ایچ او ڈی ڈاکٹر مہناز ناصر خان کی شرکت،چالیس کے قریب طالبات نے 17کے قریب سٹالزپرنئی فوڈ پروڈکٹ کو متعارف کروایا۔
ضرور پڑھیں :کیا گوشت کھانے کا تعلق انسانی ذہنی سکون سے ہے؟
نئی فوڈ پروڈکٹ متعارف کروانے کے لئے ایم فل اور بیچولر کی طالبات نے سٹالز لگائے،طالبات نے اپنی پروڈکٹ مارکیٹ میں لانچ کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔