مفتی تقی عثمانی نے سیمینار میں حرمت سود پر قرار دار پیش کر دی،وفاقی وزیر خزانہ کا سیمینار سے خطاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
مفتی تقی عثمانی نے سیمینار میں حرمت سود پر قرار دار پیش کر دی، ملک سے سود کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سودی نظام کے خاتمے کیلئےوزارت خزانہ میں ٹاسک فورس قائم کی جائے ،وفاقی وزیر خزانہ کا سیمینار سے خطاب