اب جہاز ہائیدروجن سے چلیں گے؟نیا ائیرو انجن تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)برطانوی کمپنی رولس رائس نے ہائیڈروجن سے چلنے والے طیارے کے انجن کی آزمائش کی جو کامیاب رہی۔
رولس رائس کی جانب سےہائیڈروجنانجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ برطانوی کمپنیوں نے اسے ہوا بازی کی صنعت میں عالمی سطح پر پہلی کاوش قرار دیا ہے۔ گرین ہائیڈروجن جیٹ فیول کے مقابلے میں زیادہ مفید اور بہتر تصور کیا جاتا ہے۔
World’s first test run of a hydrogen jet engine a success https://t.co/yzYZe5KWWz pic.twitter.com/AwUVal856x
— The Verge (@verge) November 30, 2022
واضح رہے یہ ہائیڈروجن سے چلنے والا پہلا ہائیڈروجن ایئروانجن ہے جو ہوا بازی کی تاریخ میں سنگ میل ہے۔