امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا دورہ

کیپشن: امریکی سفیر
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز) چیئرپرسن وائلڈ لائف رعنا سعید کی امریکی سفیر کو بریفنگ دی۔
امریکی سفیر کا ٹریل 6 پر واقع لیپرڈ پریزرو زون کا بھی دورہ کیا۔وائلڈ لائف حکام کی امریکی سفیر کو چڑیا گھر میں قائم کردہ ریسکیو سینٹر سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔