مسرت جمشید چیمہ کواداروں کیخلاف متنازعہ بیان پر شوکاز نوٹس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کواداروں کیخلاف متنازعہ بیان پر شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے مسرت جمشید چیمہ سے متنازعہ بیان پر وضاحت بھی طلب کرلی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ اداروں کے خلاف بیان بازی پنجاب حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: معروف اداکار یاسر حسین کنگلے ہو گئے، نئے شوق میں ساری جمع پونجی اڑا دی