تھرپارکر،باپ نے بیوی، بیٹی، 2 بیٹوں کو زہر دیکر خودکشی کر لی 

Nov 30, 2024 | 12:05:PM
تھرپارکر،باپ نے بیوی، بیٹی، 2 بیٹوں کو زہر دیکر خودکشی کر لی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )تھرپارکر کے گاؤں کویا میں گھر سے ایک  ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ماں باپ، بیٹی اور 2 بیٹے شامل ہیں، ملزم نے 3 بچوں اور بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی اور بچوں کو مارنے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔لاشیں تحصیل ہسپتال ننگر پارکر منتقل کر کے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔