(24نیوز)چمن میں قلعہ عبداللہ گرڈ کے قریب پولیس چوکی پر بم دھماکہ ہو گیا۔
دھماکے سے پولیس چوکی تباہ ہو گئی جس سےایک اہلکار زخمی ہوا،پولیس کے مطابق بم رات کے وقت نصب کیا گیا،بم ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔