(عثمان خادم کمبوہ ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ نا منظور، پارٹی نے بطور سیکریٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی سینئر رہنما فی الحال سیکرٹری جنرل کا عہدہ لینے کو تیار نہیں،پارٹی نے سلمان اکرم راجہ کو بطور سیکرٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی،سلمان اکرم راجہ فی الحال جنرل سیکرٹری کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔