زمبابوے کیخلاف پہلا ٹی 20 ،پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان نے زمبابوےکیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔
قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے ،صائم ایوب،عمیر بن یوسف،عثمان خان، طیب طاہر،عرفان خان ،جہانداد خان،عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور صفیان مقیم پلئینگ الیون کا حصہ ہوںگے ،پاکستان اور زمبابوےکے درمیان پہلا ٹی 20میچ کل کھیلا جائےگا۔