قتل کا بدلہ۔۔ گھر نذرآتش۔۔ ملزم اور والدہ کو زندہ جلا دیا

Oct 30, 2021 | 12:16:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)چارسدہ میں معمولی تلخ کلامی  پرفائرنگ سے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے پلہ ڈھیری میں ایک شخص نے معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کیا۔مقتول کے اہلخانہ نے شدید احتجاج کیا اور ملزم کے گھر کو آگ لگادی جس سے ملزم ہلاک ہوگیا اور اس کی والدہ بھی جھلس گئی۔

وزیراعلیٰ کے پی کے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہر بھجن سنگھ بھی آصف علی کے حق میں بول پڑھے۔۔ بڑی بات کہہ دی
 

مزیدخبریں