ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔فتوحات کی ہیٹ ٹرک۔پاکستانی ٹیم نے ملی نغمے گنگنائے

Oct 30, 2021 | 13:56:PM
قومی کرکٹ ٹیم نے ملی نغمے گائے
کیپشن: قومی کرکٹ ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک  کے بعد پاکستانی ٹیم نے ملی نغمے گائے۔

تفصیلا کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے گٹار بجا کر دل دل پاکستان گایا تو سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے ’ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار‘ سنایا، کپتان بابراعظم بھی کچھ گنگنائے لیکن قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے معذرت کرلی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کو ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ کے پاکستان نے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔ سنسنی خیز مقابلے جاری۔آج بھی دو میچز کھیلے جائینگے