قومی کرکٹر بسمہ امجد سے متعلق تشویشناک خبر۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)قومی کرکٹر بسمہ امجد سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آئی ہے کہ سندھ ریجنل اکیڈمی میں دوران پریکٹس ان کے سر پر گیند لگ گئی اور خون کی الٹیاں بھی آنے لگیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی کرکٹر کو دوران پریکٹسں سر پر گیند لگی ہے جس سے ان کی طبیعت انتہائی خراب ہے۔ان سے متعلق پی سی بی کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ سندھ ریجنل اکیڈمی میں دوران ٹریننگ بسمہ امجد کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ بسمہ امجد کے علاج معالجے کیلئے پیش آنے والے تمام اخراجات بورڈ برداشت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:افغان کرکٹر راشد خان نے شہناز گِل کی پوسٹ پر کیا کہا؟جانیے
Bisma Amjad suffered a concussion during a women’s training camp at the Sindh regional academy. The PCB, as a responsible organisation is continuing to look after her wellbeing as well as treatment expenses.
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 30, 2021