حقیقی آزادی مارچ :عمران خان نے ن لیگ کی بڑی وکٹیں گرادیں

Oct 30, 2022 | 16:42:PM
 لانگ مارچ , مسلم لیگ ن ,پی ٹی آئی,پاکستان تحریک انصاف,حقیقی آزادی مارچ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب دیسک ) لانگ مارچ کے دوران ، کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے کوئٹہ ڈویژن کے صدر رحیم کاکڑ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پارٹی کو چھوڑتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ن لیگ رہنماؤں کی پی ٹی آئی شمولیت کا اعلان سابق ڈپٹی سپیکر اسمبلی قاسم سوری کی موجودگی میں کیا گیا۔

ضرور پڑھیں :’حقیقی مارچ‘ کا تیسرا روز، حسب روایت آغاز تاخیر سے ہوا

دوسری طرف سابق صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ آغا عمر نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلا ن کر دیا۔