15 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری بھرکم کمی کے بعد پاکستانیوں کیلئے مزید خوشخبری ہے کہ یکم نومبر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے،عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے،اسی وجہ سے پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ڈالر 250 روپے، پیٹرول کی قیمت 200 ؟ بڑے فیصلے
Oct 30, 2023 | 19:10:PM
Read more!