کراچی:یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بن گیا

Oct 30, 2024 | 10:02:AM
کراچی:یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فاران خان)کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بننے لگا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی  کے علاقے  جوہر چورنگی جانے والی سڑک پانی میں ڈوب گئی ،پانی جمع ہونے کے باعث بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے،جبکہ شہری پھٹ پڑے۔

شہریوں کا کہنا ہے  کہ مہینے ہوگئے لیکن سڑک کی حالت  بہتر نہ کی جاسکی ،متعدد شکایات کے باوجو نکاسی نہیں ہوتی،مسلسل پانی جمع ہونے سے سڑک خراب ہوگی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں : سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا