(امانت گشکوری) چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے نیا سیکرٹری اور ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا۔
گروپ 21 کے سینئر پرائیوٹ سیکرٹری محمد یاسین چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری تعینات کر دیئے گئے جبکہ سینئر پرائیوٹ سیکرٹری محمد عارف گروپ 20 میں ترقی پا کر چیف جسٹس کے ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کمیشن میں حکومتی اتحاد کے 2 ارکان کی نامزدگی
چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے گئے۔