موذی کورونا وائرس سے مزید39 افرادجاں بحق،مثبت کیسز کی شرح 3.30فیصد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید39 افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار742نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 3.30فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں52ہزار635افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 742 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار768مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 30 Sep 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) September 30, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 52,635
Positive Cases: 1742
Positivity %: 3.30%
Deaths : 39
Patients on Critical Care: 3768
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری ایک سازش ہے ۔ یاسمین راشد