موذی کورونا وائرس سے مزید39 افرادجاں بحق،مثبت کیسز کی شرح 3.30فیصد

Sep 30, 2021 | 08:14:AM

(24 نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید39 افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار742نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 3.30فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں52ہزار635افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 742 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار768مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری ایک  سازش ہے ۔ یاسمین راشد

مزیدخبریں