ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

Sep 30, 2021 | 09:11:AM

 (ویب ڈیسک)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے سے انکار کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ تحریر کردہ اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز کھلے دل سے توسیع دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہارڈشپ کیسز میں انکم ٹیکس کمشنر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی اجازت دینے کے مجاز ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیںموذی کورونا وائرس سے مزید39 افرادجاں بحق،مثبت کیسز کی شرح 3.30فیصد

مزیدخبریں