الیکشن فراڈ۔۔نکولس سرکوزی کو مجرم قراردیدیا گیا

Sep 30, 2021 | 18:26:PM
الیکشن فراڈ،فرانسیسی صدر
کیپشن: نکولس سرکوزی،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر الیکشن فراڈ ثابت ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت نے سابق فرانسیسی صدر کو الیکشن مہم میں غیرقانونی رقم کے استعمال پر مجرم قرار دے دیا۔فرانسیسی صدر پر الزام تھا کہ انہوں نے 2012 میں دوبارہ انتخاب کی کوشش میں مقررہ حد سے تقریباً دو گنا زیادہ پیسے خرچ کئے تھے۔چھ ماہ قبل نیکولس سرکوزی کو ایک الگ مقدمے میں کرپشن کا مرتب قرار دیتے ہوئے ایک سال قید کی سزابھی سنائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لیں۔۔۔احسن اقبال