آڈیو، ویڈیو لیک کے حق میں نہیں،یہ لمحہ فکریہ ہے:شاہد خاقان عباسی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آڈیو، ویڈیو لیک ہونے کے حق میں نہیں ہوں، آڈیو، ویڈیو لیک ہونا لمحہ فکریہ ہے۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو اس دنیا میں حساب نہیں دے سکا وہ آخرت میں ضرور جواب دے گا ،نیب میں ہزاروں جعلی کیس پڑے ہیں ،عدالتیں فیصلے کرنے سے قاصر ہیں ،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔