ایک اور نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وب ڈیسک )پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔شہزاد اعظم رانا 95 فرسٹ کلاس، 58 لسٹ اے اور 29 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے تھے۔
تفصیلات کے مطابق شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔عمر گل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھاکہ آسٹریلیا پہنچتے ہی شہزاد اعظم رانا کی موت کا پتا چلا، وہ بہت ہی اچھا انسان تھا۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
— Farhan Nisar (@farhanwrites) September 30, 2022
SHAHZAD AZAM
36 years old fast bowler from Islamabad passed away this morning due to cardiac arrest!
A wonderful person and a quality pacer played 95 First-Class matches and took 388 wickets. pic.twitter.com/zEBOyB3Tga
عمر گل نے شہزاد اعظم رانا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔