جوہرسلیم کو سیکریٹری خارجہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) حکومت کی جانب سے جو ہر سلیم کو سیکرٹری خارجہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
جوہر سلیم اس وقت 22 گریڈ کے افسر اور وزارت خارجہ میں سپیشل سیکریٹری برائے یورپ ہیں۔
جوہر سلیم اس سے پہلے اٹلی میں بطور پاکستانی سفیر ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا