جائیداد کا لالچ، ظالم شوہر نے بیوی کو بیدردی سے مار ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شیرباز بلوچ) اوباڑو کے نواحی گاؤں مزار چاچڑ میں بے رحم شوہر قادر بخش چاچڑ نے اپنی اہلیہ صغراں کو جائیداد کے معاملہ پر کلہاڑیوں کے وار کرکے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا۔
اطلاع ملتی ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش اور آلہ قتل کلہاڑی اپنی تحویل میں لے لیا۔ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال اوباڑو منتقل کردیا گیا ہے جہاں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ڈہرکی کی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں: سانحہ 9مئی،میاں محمودالرشیدکی ضمانت پر سماعت 5اکتوبرتک ملتوی
پولیس حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے مختلف مقامات پر چھاپہ مارے جارہے ہیں،