توشہ خانہ 2کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی

Sep 30, 2024 | 12:44:PM

(ارشاد قریشی)توشہ خانہ 2کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہوگئی۔

 بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، ایف آئی اے کی طرف سے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی اپنی ٹیم کے ساتھ پیش ہوئے۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی وکالت بیرسٹر سلمان صفدر نے کی ۔

مزیدخبریں