سلمیٰ سعدیہ تیمور فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر

Sep 30, 2024 | 18:47:PM
سلمیٰ سعدیہ تیمور فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ممبر پنجاب اسمبلی سلمیٰ سعدیہ تیمور  چیف منسٹر فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر کر دی گئیں۔

وزیراعلیٰ آفس نے ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور کی فوکل پرسن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق فوکل پرسن ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور کو گارمنٹ سٹی کے قیام اور آپریشن لائزیشن کی مانیٹرنگ زمہ داری تفویض کر دی گئی، فوکل پرسن  سلمیٰ سعدیہ تیمور ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز میں خواتین کی ہائی کوالٹی ٹریننگ کی مانیٹرنگ کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما کی شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں شمولیت

مزید براں فوکل پرسن ایم پی اے سلمی سعدیہ تیموروزیراعلی مریم نوازشریف کو گارمنٹ سٹی پراجیکٹ  پر پیشرفت سے آگاہ رکھیں گی۔