انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی، ایف بی آر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وفاقی ریونیو بورڈ( ایف بی آر ) نے کہا ہے کہ مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے مختلف ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، تمام ٹیکس دہندگان سے درخواست ہے کہ جرمانہ اور سزاوں سے بچنے کے لئے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے فوری جمع کرائیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ، 88نئے کیسز رپورٹ