(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر 11 ماہ کی بلند سطح 166 روپے کی سطح عبور کرگیا
انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا ۔ڈالر 165.96 روپے سے بڑھ ہر 166.15 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان ہے۔درآمدی ادائیگی اور کورونا ویکسینیشن کی درآمد پر ڈالر کی طلب ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:لڑکی نے دھوکے باز منگیتر سے ایسا بدلہ لیا کہ جان آپ دنگ رہے جائینگے