پریانکا چوپڑا کا بولڈ فیشن شوٹ۔۔سوشل میڈیا پر آگ لگادی

Aug 31, 2021 | 14:02:PM
پریانکا چوپڑا کا بولڈ فیشن شوٹ۔۔سوشل میڈیا پر آگ لگادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا  بولڈ فیشن شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگا۔

بالی وڈ کی بولڈ  اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شخصیت اور ان کا انداز کسی تعریف کا محتاج نہیں ، حال ہی میں پریانکا چوپڑا کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر آگ لگادی، ان تصاویر میں اداکارہ کا بولڈ انداز دیکھا جاسکتا ہے جو ان کے مداحون اور انٹرنیشنل لیول پر بہت پسند کیا جارہا ہے، اپنے بولڈ انداز اور فیشن شوٹ کے لئے انہوں نے تیز رنگوں کا انتخاب کیا، اداکارہ کا یہ فیشن شوٹ عالمی شہرت یافتہ میگزین’ VOGUE‘ کے لئے کیا گیا ہے۔


بھارتی اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ کے لئے بے حد بولڈ انداز اور بولڈ ڈیزائن کے کپڑوں کا انتخاب کیا گیا ہے، اس فوٹو شوٹ میں پریانکا انتہائی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں جبکہ  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بھی اس فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شیئرکی ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں20 سالہ طالبہ پر کتوں کا حملہ۔۔بوائے فرینڈ  تماشا دیکھتا رہا