شا ہد آفریدی کے طالبان سےمتعلق بیان پر بھارتی سو شل میڈیاپر نیا محا ذ کھل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔شاہد آفریدی افغان طالبان سے متعلق دیے گئے بیان کے باعث بھارت میں تنقید کی زد میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:گلے میں خطرناک سانپ ڈال کر تصویر بنوانے والی بچی کو سانپ نے ڈس لیا۔۔ویڈیو وائرل
تفصیلات کے مطابق طالبان سے متعلق شاہد آفریدی نے اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، اس بار وہ کافی مثبت ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ ادا کا رہ جیکو لین فرنینڈس بڑی مشکل میں پھنس گئیں
اس بیان کے بعد بھارتی سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کیخلاف ایک نیا محاذ کھل گیا اور صارفین مختلف تبصرے کرنے لگے۔
Shame on you @SAfridiOfficial https://t.co/EONRJ7uF0z
— Alee Zaman (@AleeZaman2) August 31, 2021
Duckridi has decided to follow footsteps of Imran Khan Niazi, to fix his place somewhere in future as the next puppet of Pakistan's military-mullah-ISI establishment
— Akash Biswas (@Bis_story) August 31, 2021
Chalo yeh bhi theek hai https://t.co/44EgCXqLA9