(24نیوز) نیب کے مقدما ت کی جلد سماعت کے لئے دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی زیر صدارت کابینہ کا پہلا اجلاس، اہم فیصلے کئے گئے
تفصیلات کےمطابق نیب کے مقدمات کی سماعت کے لئے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل دورکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔اس بنچ کی تشکیل کا مقصد مقدما ت کی جلد سماعت کو قا بل یقین بنا نا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: چینی سفیرکی ملاقات ۔آرمی چیف کاسی پیک کےخلاف تمام سازشوں کوخاک میں ملانے کے عزم کااعادہ