سیلاب زدگان کی داد رسی، شرمیلا فاروقی متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈسیک ) پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کرنے پہنچ گئیں۔
پاکستان ْمیں سیلاب سے متا ثر ہونے والوں کے گھروں میں مختلف سیاستدانوں کی امد کا سلسلہ جا ری، پیپلز پارٹی کی سینیر اور اہم رہنما شرمیلا فارقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کرنے پہنچ گئیں۔
ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ سیلاب سے متاثر لوگوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین ہمارے لوگ ہیں، انہوں نے اپنی جانیں، گھر اور مویشی کھو دیے ہیں۔نہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کو اب ہماری پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔
These are our people who have lost lives, homes and livestock… They need us now more than ever… let’s build their resolve, homes and lives together inshallah pic.twitter.com/Rmklb36TAr
— Sharmila Sahibah faruqui S.I (@sharmilafaruqi) August 30, 2022
پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ آئیں مل کر ان کا گھر اور زندگیاں دوبارہ بنائیں۔
خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں دورہ کیا تھا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی تھی۔