غیرملکیوں کیلئے بڑی خبر، حکومت نے اہم اعلان کردیا

Aug 31, 2022 | 12:14:PM
 غیرملکیوں کیلئے بڑی خبر، حکومت نے اہم اعلان کردیا
کیپشن: ویزا کی مدت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے ویزا کی مدت ختم، غیر ملکیوں کے لئے ایمنسٹی پالیسی کا اعلان کر دیا۔ 
وزارت داخلہ کا ویزا ختم ہو جانے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کے لئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان ، اسکیم کے تحت زائد المعیاد ویزاکے حامل غیرملکی 31 دسمبر 2022 تک پاکستان چھھوڑسکتے ہیں۔اسکیم کے تحت31 دسمبر تک مزکورہ غیرملکی اووراسٹے چارجز اور جرمانے سے مستنشی ہوں گے۔ اووراسٹے غیرملکی پاکستان آن لائن ویزا سسٹم پورٹل سے ایگزٹ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ 31 ستمبر کے بعد اوور اسٹے پر کارروائی کی جائے اور ان افراد کو پاکستان آمد کیلئے بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔